ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا مریم نواز ہیلتھ کلینک فتح پور کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا مریم نواز  ہیلتھ کلینک فتح پور کا دورہ

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز فاروق اعظم نے مریم نواز ہیلتھ کلینک فتح پور کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران عملے کی حاضری ڈیوٹی روسٹر کے مطابق پائی گئی جبکہ کلینک میں روزانہ تقریباً 80سے 90مریضوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ ادویات کا سٹاک بھی ضرورت کے مطابق دستیاب تھا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال تسلی بخش پائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...