نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

کامونکے(تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ محلہ رسولنگر کی 20 سالہ (آر ایم) گھر سے دُکان پر گئی جسے خاتون سمیت چار نامعلوم افراد زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے لے گئے۔

نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ محلہ رسولنگر کی 20 سالہ (آر ایم) گھر سے دُکان پر گئی جسے خاتون سمیت چار نامعلوم افراد زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...