کامونکے :تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق
کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
گزشتہ شام 40 سالہ نا معلوم خاتون ریلوے سٹیشن کے نزدیک پٹڑی عبور کررہی تھی کہ اس دوران وہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن فائیو اپ سے ٹکر کر موقع پر ہی دم توڑ گئی،20منٹ تاخیر کے بعد ٹرین دوبارہ منزل کی جانب روانہ ہوگئی۔ سٹی پولیس نے لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments