شہید کانسٹیبل ریاض حسین کی برسی پولیس دستے کی قبر پر حاضری، سلامی دی
راولپنڈی (خبرنگار) شہید کانسٹیبل ریاض حسین کی برسی پر پولیس افسران کی قبر پر حاضری، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے۔
سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ پولیس افسران نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ کانسٹیبل ریاض حسین 20اکتوبر 2011کو تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں اشتہاری مجرم کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔ پولیس شہدا کی فیملیز کے ساتھ کھڑی ہے۔