8افراد گرفتار42لٹرشراب برآمد

8افراد گرفتار42لٹرشراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) گنجمنڈی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے 20 لٹر شراب برآمد کی۔

 مورگاہ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے کر 15لٹر شراب برآمد کی، نیوٹاؤن پولیس نے 10بوتل، صادق آباد پولیس نے 7لٹر، سول لائنز پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 1بوتل شراب برآمد کرلی۔ کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں