نشہ اب نہیں مہم کے دوران 2 ملزم گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد

نشہ اب نہیں مہم کے دوران 2 ملزم گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کی نشہ اب نہیں مہم کے دوران تھانہ سنگجانی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزمان کے قبضے سے 13بوتلوں سمیت 80لٹر شراب، دو عدد 12بور بندوقیں، ایک ایم پی 5مشین گن اور بڑی تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں