مری، آٹا سمگل کرنیکی کوشش ناکام چوک میں سرکاری نرخوں پر فروخت

مری، آٹا سمگل کرنیکی کوشش ناکام  چوک میں سرکاری نرخوں پر فروخت

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا آٹا سمگلروں کیخلاف موثر کارروائی، ڈی سی مری کی ہدایت پر پولیس اور سول ڈیفنس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، آٹے کے ٹرک کو ڈاکخانہ چوک مری میں کھڑا کر کے سول ڈیفنس اور پولیس کی نگرانی میں عوام کو سرکاری نرخوں پر فروخت کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں