سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت

 سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کیخلاف  ٹارگٹڈ آپریشنز تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے) ایس ایس پی آپریشنز علی رضا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ایک اجلاس ہوا، زونل ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔۔۔۔

 انہوں نے تمام زونز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ناقص کارکردگی کے حامل ایس ایچ اوز کی سرزنش کی۔ انہوں نے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشنز تیز، زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد یکسو کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں