رواں سال اسلام آباد پولیس میں 1039ریکارڈ پروموشنز

رواں سال اسلام آباد پولیس  میں 1039ریکارڈ پروموشنز

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے)اسلام آباد پولیس میں رواں سال 1039ریکارڈ پروموشنز ہوئے ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے۔۔۔

 مطابق 5 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی، 38کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی گئی۔رواں سال ریکارڈ 1039افسران کو اگلے عہدوں پر  10ڈی ایس پیز کو ایس پی  کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں