کھیوڑہ نمک مائن کی نجکاری کیخلاف مظاہر ہ ،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کھیوڑہ نمک مائن کی نجکاری کیخلاف  مظاہر ہ ،فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) کھیوڑہ کان نمک مائن کی نجکاری کے خلاف سینکڑوں مائینر اور ورکرز کا احتجاج، ریلی نکالی۔۔۔

،مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے ، ورکرز یونین کے عہدیداروں نے کہا کہ کھیوڑہ نمک مائن ایک منافع بخش ادارہ ہے سینکڑوں خاندان کئی صدیوں سے بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں، معاشی قتل کرنا سراسر ظلم ہوگا ۔انہوں نے وزیر اعظم اور دیگر اعلی حکام سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں