ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس ہارون جوئیہ کے والد کی نماز جنازہ ادا

ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس  ہارون جوئیہ کے والد کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد (این این آئی)ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس ہارون جوئیہ کے والد اور ممبر ایڈمن سی ڈی اے طلعت گوندل کے۔۔۔

 سسر کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری داخلہ خرم آغا ،چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سمیت اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی ۔وزیر داخلہ   نے ہارون جوئیہ اور طلعت گوندل سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

 

 

وزیر داخلہ محسن نقوی نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں