چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت

 چوہدری غلام عباس کی برسی کی تقریب  وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کی شرکت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی کی تقریب ان کے مزار کے۔۔۔

 احاطے فیض آباد میں منعقد ہوئی ۔ تقریب سے شاہد خاقان عباسی ، سردار عتیق ، شاہ غلام قادر ، غلام محمد صفی ، مہر النساء ، سمیت کئی مقررین نے خطاب کیا ۔ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے فیض آباد میں ان کے مزار پر حاضری دی ۔ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم کی آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں