پاک آرمی کے زیر اہتمام نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری

پاک آرمی کے زیر اہتمام نیشنل  ریسلنگ چیمپئن شپ کے لئے  کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) پاک آرمی کے زیر اہتمام آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے ۔۔

جو 30دسمبر 2025تک جاری رہے گا۔ پہلے مرحلے میں چکوال/ تلہ گنگ سمیت ضلعی سطح کے مقابلے 31دسمبر 2025تا 10جنوری 2026ء، دوسرے مرحلے میں ڈویژن کی سطح پر 15تا 20جنوری، تیسرے مرحلے میں 25تا 30جنوری تک اور چوتھے مرحلے مرحلہ قومی سطح پر 5تا 10فروری تک منعقد ہوں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں