زیرتربیت ڈی ایس پیز کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،بریفنگ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیرتربیت ڈی ایس پیز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔۔
، اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس لاجسٹکس عبد الحق عمرانی نے وفد کو اسلام آباد پولیس کی ورکنگ ،سکیورٹی اور مختلف امور پر بریفنگ دی گئی،وفد کو پولیس لائنز میں مختلف یونٹس کا دورہ بھی کروایا گیا۔