بارانی یونیورسٹی میں نمازاستسقاء ادا

 بارانی یونیورسٹی میں نمازاستسقاء ادا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔ نماز کا اہتمام حالیہ خشک موسم کی وجہ سے بارانی علاقوں میں گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہونے کے امکانات کے پیش نظر کیا گیا۔

موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔ نماز کا اہتمام حالیہ خشک موسم کی وجہ سے بارانی علاقوں میں گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہونے کے امکانات کے پیش نظر کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں