بینیولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز کے ڈائریکٹرشعیب ہاشمی کی گریڈ 20 میں ترقی

  بینیولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز کے  ڈائریکٹرشعیب ہاشمی کی گریڈ 20 میں ترقی

اسلام آباد(دنیا رپورٹ )وفاقی ملازمین بینیولنٹ اینڈ گروپ انشورنس فنڈز کے ڈائریکٹر شعیب رؤف ہاشمی کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ ۔۔۔

وزیراعظم نے پروموشن اینڈ سلیکشن بورڈ-1 کی سفارشات کی روشنی میں ان کی ترقی کی منظوری دے دی ہے ۔ترقی کے بعد شعیب رؤف ہاشمی کو ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر (انویسٹمنٹس) کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں