G-15/3 میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، الاٹیز کو جلد قبضہ دینے کا اعلان

  G-15/3 میں تجاوزات کیخلاف  آپریشن، الاٹیز کو جلد قبضہ دینے کا اعلان

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے سیکٹر G-15/3 میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کامیاب اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیاگیا۔۔۔۔

 آپریشن ڈپٹی کمشنر الماس صبیح ساقب ،ڈائریکٹر سکیورٹی کی نگرانی میں انجام دیا گیا۔ سرکاری اراضی پر قائم ناجائز تجاوزات کے خلاف مؤثر ایکشن لیا گیا تاکہ ترقیاتی کاموں میں حائل رکاوٹوں کو ختم کے الاٹیز کو جلد قبضہ دیا جاسکے ، منصوبے کی PC-1 منظور شدہ لاگت 1,453.866 ملین روپے ہے ، اب تک 40.02 فیصد فزیکل اور 38.10 فیصد فنانشل پیش رفت حاصل کی جا چکی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں