تلہ گنگ ، دو منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں آئس برآمد

تلہ گنگ ، دو منشیات فروش گرفتار  بھاری مقدار میں آئس برآمد

تلہ گنگ (اے پی پی) تلہ گنگ پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش فضل امین گرفتار، 1 کلو 16 گرام آئس ۔دوسری کارروائی میں منشیات فروش خالد سے سے 1 کلو 20 گرام آئس برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 تلہ گنگ پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش فضل امین گرفتار، 1 کلو 16 گرام آئس ۔دوسری کارروائی میں منشیات فروش خالد سے سے 1 کلو 20 گرام آئس برآمد ہوئی۔ مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں