ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مئی 2024 سے پولیس کو مطلوب تھا۔
تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مئی 2024 سے پولیس کو مطلوب تھا۔