ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او کا سکول کا دورہ، تعمیراتی کام کی تعریف

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او  کا سکول کا دورہ، تعمیراتی کام کی تعریف

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق محمود نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈیری حسن آباد کا دورہ کیا۔۔۔

 سکول پرنسپل نے انہیں سکول کی سہولیات کے بارے آگاہ کیا۔ سی ای او نے کہاکہ یہ سکول پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایک شاندار اور سٹیٹ آف دی آرٹ تعلیمی ادارہ ہے جسے پنجاب حکومت نے جدید تقاضوں کے مطابق تعمیر کیا ہے۔ یہ سکول تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں