ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی اسناد، انعامات سے نوازاگیا

 ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی  اسناد، انعامات سے نوازاگیا

اسلام آباد(این این این آئی) ایس ایس پی آ پر یشنز نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازدیا۔

 ایس ایس پی آ پر یشنز نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازدیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں