مردان ،فائرنگ سے ایک شخص قتل

مردان ،فائرنگ سے ایک شخص قتل

مردان ( نمائندہ دنیا ) پلو ڈھیری نری سرنگ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 34سالہ زمین خان جاں بحق ہوگیا ۔ نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 پلو ڈھیری نری سرنگ میں فائرنگ، گولی لگنے سے 34سالہ زمین خان جاں بحق ہوگیا ۔ نعش کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں