ایس پی سپریم کورٹ نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے
اسلام آباد(این این آئی)ایس پی سپریم کورٹ طارق اقبال نے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے۔۔۔
مبارکباد پیش کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایس پی نے کہا کہ اب آپ سب کے کاندھوں پر ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں ۔