راولپنڈی میں گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکا ، دکاندار شدید زخمی

راولپنڈی میں گیس ری فلنگ کے  دوران سلنڈر دھماکا ، دکاندار شدید زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ دھمیال کے علاقے رانا چوک ڈھوک لکھن میں گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر دھماکا کے ۔۔۔

نتیجہ میں دکاندار جھلس کر شدید زخمی ہو گیا جبکہ دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکا کی وجہ سے دکان کے شیشے اور الماریاں ٹوٹ گئیں ، دکاندار عاصم محمود جھلس کر زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں