مردان چیمبر کے صدر امریکہ روانہ ،اہم ملاقاتیں کرینگے

مردان چیمبر کے صدر امریکہ  روانہ ،اہم ملاقاتیں کرینگے

مردان (نمائندہ دنیا )صدر مردان چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسڑیزتاج محمد امریکہ میں موجود کاروباری دورے میں۔۔۔

 اعلی سطح کاروباری ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے ۔اپنے دورے کے دوران صدر مختلف امریکی کمپنیوں اور امریکی کاروباری برادری کے اراکین سے ملاقاتیں کریں گے ۔ قائم مقام صدر مشتاق شموزئی نے چارج سنبھال لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں