سابق اہلیہ کو حبس بے جا میں رکھنے ، دھمکیاں دینے والا گرفتار

 سابق اہلیہ کو حبس بے جا میں  رکھنے ، دھمکیاں دینے والا گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) تھانہ پیرودہا ئی پولیس نے اپنی سابق اہلیہ کو حبس بے جا میں رکھنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ نے بتایا میرا سابق شوہر میرے گھر آیا ،مجھے کمرے میں بند کر دیا اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

تھانہ پیرودہا ئی پولیس نے اپنی سابق اہلیہ کو حبس بے جا میں رکھنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ نے بتایا میرا سابق شوہر میرے گھر آیا ،مجھے کمرے میں بند کر دیا اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں