اسلام آباد پولیس کے 7افسروں کو ترقی دینے کی منظوری
اسلام آباد (خصوصی رپور ٹر ) آئی جی پی سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کے 7 افسروں کی اگلے رینک میں ترقی کی منظوری دے دی ۔انہوںنے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ترقی کا عمل بغیر کسی تاخیر کے جاری رکھا جا ئے ۔آئی سی ٹی پولیس نے 2025 میں 1059 افسران کو اعلیٰ رینکس پر ترقی دی ہے ۔
آئی جی پی سید علی ناصر رضوی نے اسلام آباد پولیس کے 7 افسروں کی اگلے رینک میں ترقی کی منظوری دے دی ۔انہوںنے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ترقی کا عمل بغیر کسی تاخیر کے جاری رکھا جا ئے ۔آئی سی ٹی پولیس نے 2025 میں 1059 افسران کو اعلیٰ رینکس پر ترقی دی ہے ۔