اے این ایف کا ایکشن ،40کلو سے زائد منشیات برآمد ، 5ملزم گرفتار

اے این ایف کا ایکشن ،40کلو  سے زائد منشیات برآمد ، 5ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) اے این ایف نے ملک گیر کارروائیوں میں 63لاکھ روپے کی 40.25کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروا ئیاں گلبرگ لاہور، جی ٹی روڈ پشاور ، منگلا روڈ دینہ ، پشین، رنگ روڈ پشاور ،حیات آباد پشاور اور گلگت میں کی گئیں ۔

 اے این ایف نے ملک گیر کارروائیوں میں 63لاکھ روپے کی 40.25کلو گرام منشیات برآمد کرکے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروا ئیاں گلبرگ لاہور، جی ٹی روڈ پشاور ، منگلا روڈ دینہ ، پشین، رنگ روڈ پشاور ،حیات آباد پشاور اور گلگت میں کی گئیں ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں