تلہاڑ گاؤں کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکو گرفتار

 تلہاڑ گاؤں کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکو گرفتار

اسلام آباد(دنیا نیوز)تھانہ کوہسار کی حدود مارگلہ کی پہاڑ یوں میں تلہاڑ گائوں کے قریب ڈاکوئوں اور پولیس کا مبینہ مقابلہ۔۔

، 3ملزمان شاہ زیب ، زریان اورعباس گرفتار ، پولیس کے مطابق ملزم عباس مبینہ طور پر ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ ذرائع کاکہنا ہے ملزمان ڈکیتی اور راہزنی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے ، چند روز قبل اسی گینگ نے ایف سیون میں راہزنی کی تھی، ملزمان سے چھینے گئے موبائل فون ،نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

پولیس مقابلہ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں