موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ شدید زخمی
چکوال (نمائندہ دنیا) موٹر سائیکل کی ٹکر سے سبحان امیر ولد امیر نواز نامی بچہ شدید زخمی ہو گیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔
موٹر سائیکل کی ٹکر سے سبحان امیر ولد امیر نواز نامی بچہ شدید زخمی ہو گیا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا۔