مری ،ارجنٹ فیس جمع کرانے کے باوجود صارفین نئے گیس کنکشن سے محروم

مری ،ارجنٹ فیس جمع کرانے کے باوجود  صارفین نئے گیس کنکشن سے محروم

مری(نمائندہ دنیا) سوئی ناردرن گیس مری کی من مانیاں ،نئے ڈیمانڈ نوٹ جاری ہونے کے باوجود لوگ دفتروں کے چکر لگا لگا کر خوار ہونے لگے۔۔۔

 گیس کنکشن لگانے کے بجائے حیلے بہانے کرنے لگے ، صارفین کا کہنا ہے کہ ارجنٹ میٹر کی رقم بھی جمع کروا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود کنکشن نہیں لگائے جا رہے ،ادھر سوئی نادرن گیس ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے کنکشن لگانے کے لئے ضروری سامان نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں