علامہ اقبال پارک کی سجاوٹ اور خوبصورتی کے لئے پی ایچ اے کے اقدامات

علامہ اقبال پارک کی سجاوٹ اور خوبصورتی  کے لئے پی ایچ اے کے اقدامات

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ہدایت پر راولپنڈی کے خوبصورت پارک علامہ اقبال پارک کی سجاوٹ اور۔۔۔

 خوبصورتی کو مزید بڑھانے کے حوالے سے اقدامات اور پودوں پھولوں کو سردی سے بچانے کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں، پارک میں رنگ برنگے پھول اور پودے بہار کا منظر پیش کر رہے ہیں اور خوبصورتی سے سجی فضا شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں