پیرا فورسز میں انو یسٹی گیشنز آفیسرز کے لیے جسمانی فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد

پیرا فورسز میں انو یسٹی گیشنز آفیسرز  کے لیے جسمانی فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا )پیرا فورسز میں انو یسٹی گیشنز آفیسرز کے طور پر بھرتی کے سلسلے میں مرد و خواتین امیدواروں کے لیے جسمانی فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 مجموعی طور پر 218 امیدواروں نے اپلائی کیا ،118 مرد اور 100 خواتین شامل تھیں۔ ٹیسٹ میں 42 مرد اور 33 خواتین نے حصہ لیا، نتائج کے مطابق 10 مرد اور 19 خواتین کامیاب قرار پائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں