افغان سرحد کی بندش ،کسانوں کا ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ، پی ٹی آئی کسان ونگ

افغان سرحد کی بندش ،کسانوں کا ڈیڑھ  ارب ڈالر کا نقصان ، پی ٹی آئی کسان ونگ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)افغان سرحد کی بندش کے باعث افغانستان اور سنٹرل ایشیاء تک ایک بڑی مارکیٹ میں زرعی اجناس کی برآمدات میں رکاوٹوں نے کسانوں کو بہت بُری طرح متاثر کیا ہے اور۔۔۔

 اب تک ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، آلو سمیت متعدد زرعی اجناس کسانوں کے کھیتوں میں گل سڑ رہی ہیں، سانترے اورکھیت کی قیمتیں 50 سے 80 فیصد تک کم ہوگئی ہیں، یہ بات پی ٹی آئی کسان ونگ مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز سدھرائچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں