فردوس عالم کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی
اسلام آباد (دنیارپورٹ)ممتاز دانشور جوائنٹ سیکرٹری (ر )فردوس عالم کی اہلیہ ، شوذب عباس کی والدہ شاہینہ عالم انتقال کر گئیں ۔۔۔
۔مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، 10 جنوری 2026 بعد از نماز ظہر مسجد وامام بارگاہ بابُ العلم، I-8 اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ کو بحریہ ٹائون فیز 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔