فیڈرل بورڈ ، انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر سالانہ امتحان 2026 کا شیڈول جاری

 فیڈرل بورڈ ، انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر  سالانہ امتحان 2026 کا شیڈول جاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی تعلیمی بورڈ اسلام آباد نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر سالانہ امتحا ن 2026 کا شیڈول جاری کر دیا، ۔۔۔

 فارم جمع کرانے کا آغاز 28اپریل سے ہو گا، نارمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 فروری مقرر کی گی ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 4 سے 12 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے ،تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 فروری رکھی گی ہے ، ریگولر، پرائیویٹ اور امپروومنٹ امیدواروں کے لیے فیس شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ ، فرسٹ ایئر امتحانی فیس 2700 روپے مقرر، نان رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے 4200 روپے ،فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر مشترکہ امتحانی فیس 5400 روپے مقرر کی گی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں