راولپنڈی ،7افراد گرفتار شراب،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

 راولپنڈی ،7افراد گرفتار  شراب،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر 25 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکلالہ، وارث خان، صادق آباد اور گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں۔

 راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6 افراد کو حراست میں لے کر 25 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ چکلالہ، وارث خان، صادق آباد اور گوجر خان کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں