چک بیلی روڈ پر فائرنگ ایک شخص قتل ،7زخمی
راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ روات کے علاقہ چک بیلی روڈ پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل 7 کو شدید زخمی کر دیا گیا۔
پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کر لیا ،واقعہ گاوں کھڑکن، داخلی سود سمبل چک بیلی روڈ پر پیش آیا ریسکیو 1122 کی ایمبولینسوں کے ذریعے 6 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،زخمیوں میں دو خواتین اور چار سگے بھائی شامل ہیں۔