دولتالہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے کیلئے سنگ میل عبور

دولتالہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے کیلئے سنگ میل عبور

جاتلی(نمائندہ دنیا) دولتالہ کو میونسپل کمیٹی کا درجہ دینے کیلئے اہم ترین سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نے باقاعدہ حد بندی اور آبادی کی تفصیلات پر مبنی فارم 1- پر ستخط کردیئے ہیں،اب  حکومت پنجاب کی جانب سےباقاعدہ نوٹیفکیشن کا جرا ء چند ہی روز میں متوقع ہے۔ نئی میونسپل کمیٹی کی کل آبادی20244 تسلیم کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں