3 منشیات سپلائر گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد
راولپنڈی(خبر نگار) پیرودھائی پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1کلو 650 گرام چرس ،ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر سے 1کلو 400 گرام چرس ،آر اے بازار پولیس نے ایک منشیات سپلائر سے 1 کلو 240 گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدما ت درج کرلیے۔
پیرودھائی پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1کلو 650 گرام چرس ،ویسٹریج پولیس نے ایک منشیات سپلائر سے 1کلو 400 گرام چرس ،آر اے بازار پولیس نے ایک منشیات سپلائر سے 1 کلو 240 گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدما ت درج کرلیے ۔