مردان ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

 مردان ،ٹریفک حادثہ  میں نوجوان جاں بحق

مردان ( نمائندہ دنیا) ملاکنڈ چوک میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں نوجوان ناصر علی سکنہ گوجر گڑھی جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق شخص سے ملنے والی نقد رقم، موبائل فون اور دیگر ضروری سامان امانتاً محفوظ کر لیا ہے۔

 ملاکنڈ چوک میں موٹر سائیکل حادثے کے نتیجے میں نوجوان ناصر علی سکنہ گوجر گڑھی جاں بحق ہوگیا ،نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق شخص سے ملنے والی نقد رقم، موبائل فون اور دیگر ضروری سامان امانتاً محفوظ کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں