عزاداروں ،ماتمی سالاروں کے مسائل کا حل اولین تر جیح ،ساجد نقوی

عزاداروں ،ماتمی سالاروں کے  مسائل کا حل اولین تر جیح ،ساجد نقوی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی نے ۔۔۔

قائد ملت جعفریہ ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، عزاداری سید شھداء ماتمی سالاروں بانیان مجالس متولیان اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی ، ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداروں ماتمی سالاروں اور بانیان مجالس کے ساتھ روابط اور تنظیم کے ساتھ وابسطہ رکھنا اور عزاداروں اور ماتمی سالاروں کے مسائل کو حل کرنا ہماری اولین تر جیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں