نوشہرہ ،معمولی تلخ کلامی ، مختلف واقعات میں 3افراد قتل
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ نظام پور جبی گائوں ں میں عدم برداشت نے تین جانیں لے لیں ،دو گھر اجڑ گئے۔۔۔
،موٹرکار کو راستہ نہ دینے پر زبانی تکرار مسلح تصادم میں تبدیل،گو رنمنٹ گرلز پرائمری سکول جبی کا چوکیدار سمیت تین افراد جاں بحق ،ایک نوجوان شدید زخمی۔ریسکیو1122نے جابحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ اور قاضی حسین احمدمیڈئکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردیا۔