چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار اشتہاری اگست 2025سے صدر بیرونی پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش تھا۔

تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار اشتہاری اگست 2025سے صدر بیرونی پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں