پتنگ سپلائر گرفتار، 150 پتنگیں، 2 ڈوریں برآمد
راولپنڈی(خبر نگار)تھانہ سول لائنز پولیس نے پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی کے دوران سپلائر گرفتار کرلیا گیا، 150 پتنگیں اور 2 ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔
ادھر تھانہ وارث خان اور ویسٹریج پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 3 افراد کو حراست میں لے کر 15 لیٹر شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا۔