شہید رہبر؛ قیادت و استقامت کا روشن نقش کانفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت

شہید رہبر؛ قیادت و استقامت کا روشن  نقش کانفرنس، خدمات کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام شہید رہبر؛ قیادت و استقامت کا روشن نقش و مبلغین رمضان المبارک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس شہید آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت کی مناسبت اور تحصیل بھر میں جاری تبلیغی خدمات کے اعتراف میں ہوئی۔ علمائے کرام نے خطاب کرتے ہوئے شہید رہبر کی بے مثال قیادت، استقامت، عالمی استکبار کے مقابل جرأت مندانہ موقف اور امتِ مسلمہ کے لیے فکری و عملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں