خاتون سے دست درازی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو افراد گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر گھر میں گھس کر خاتون سے دست درازی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو افر ا د کو گرفتار کر لیا،تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر گھر میں گھس کر خاتون سے دست درازی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے دو افر ا د کو گرفتار کر لیا،تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔