راولپنڈی ،پولیس ہیڈکوارٹرز میں تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی ،پولیس ہیڈکوارٹرز  میں تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی ( خبر نگار) پولیس ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کے رویئے میں مثبت تبدیلی اور عوام کو خدمات کی فراہمی کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ کا تیسرا سیشن ۔۔۔

، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی ایڈمن سمیت دیگر افسران نے لیکچرز دئیے ، ورکشاپ میں ضلع بھر سے تفتیشی افسران و اہلکار،ایلیٹ فورس، ڈولفن، ٹریفک سٹاف،پی ایچ پی اور لیڈی پولیس افسران نے شرکت کی، لیکچر کا مقصد پولیس افسران و اہلکاروں کے رویہ کو بہتر بنانا اور ان کی اخلاقی تربیت ہے ، پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کا فروغ مہذب اور پیشہ ورانہ رویے سے ممکن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں