گوجر خان ، طالبہ سے دست درازی کرنے والا شخص گرفتار

گوجر خان ، طالبہ سے دست  درازی کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آٹھویں کلاس کی طالبہ سے دست درازی کرنے والے شخص کو گرفتا ر کرلیا،۔۔۔

مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی کو سکول سے پک اینڈ ڈراپ کرنے والے رکشہ ڈرائیور نے اس کی بیٹی سے دست درازی کی اور قمیض پھاڑ دی، تھانہ گوجرخان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے فوری گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں