کرایہ داری ایکٹ ،رواں سال 431 مقدمات ،644گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) سی پی او کی ہدایت پر کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔
، رواں سال اب تک کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 431 مقدمات درج کرکے 644 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے ، شہری کرایہ داروں اور ملازمین کی متعلقہ تھانہ یا پولیس خدمت مرکز یا پنجاب پولیس موبائل ایپ سے فوری رجسٹریشن کروائیں۔